: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29جون(ایجنسی) پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 18 جولائی سے 12 اگست تک ہوگا جس میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل منظور کرائے جانے کا امکان
ہے۔ کابینہ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کی آج یہاں ہونے والی میٹنگ میں مانسون اجلاس کی تاریخوں کو منظوری دی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مانسون اجلاس پیر 18 جولائی کو شروع ہو جائے گا اور جمعہ 12 اگست تک چلے گا۔